فیصل آباد/ چک جھمرہ (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) فیصل آباد سے لاہور جانیوالی ٹرین پٹڑی سے اترنے کے واقعہ میں تخریب کا خدشہ سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق پٹڑی کے لائٹ بدلنے کے پوائنٹ پر کسی نے پتھر پھنسا دیئے تھے ۔
چک جھمرہ: ٹرین کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی، تخریب کاری کا خدشہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
Nov 08, 2015