ملتان( نوائے وقت رپورٹ) ملتان کے نجی ہسپتال میں دو نومولود مبینہ طور پر تبدیل ہو گئے والدین نے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق والدین کا مؤقف ہے کہ ڈاکٹرز بیٹے کا بتاتے رہے۔ اب اچانک بیٹی کی پیدائش کا بتایا گیا مولود کی تبدیلی کا معاملہ ڈی این اے سے حل ہو سکتا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نومولود کی پیدائش کے بعد ٹیکنگ میں عملے سے غلطی ہوئی۔
ملتان: نجی ہسپتال میں دونومولود مبینہ طور پر تبدیل‘ اہل خانہ کی ہنگامہ آرائی
Nov 08, 2016