آنتوں کے بعض بیکٹریا کینسر کے علاج میں مددگار

Nov 08, 2016

لندن (بی بی سی) سائنسدانوں کا کہنا ہے ہاضمے کے نظام میں آنتوں میں پائے جانے والے بعض بیکٹریا سے کینسر کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔ رسولیوں یا ٹیومرز سے لڑنے کے مدافعتی نظام کی قوت میں اضافہ کرنے والے طریقہ علاج امّیونوتھریپیز سے بعض مریضوں میں ٹرمینل کینسر ختم ہو سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ٹیکسس میں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔

مزیدخبریں