فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 70 کروڑ روپے کی خوردبرد کا انکشاف

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 70 کروڑ روپے کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب نے جی ایم ایس ایچ اے علی شیر محسود کو بیان کیلئے طلب کر لیا۔ علی شیر محسود فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بطور ممبر فنانس تعینات ہیں سولر پاور پراجیکٹس میں خوردبرد کی تحقیقات جاری ہیں۔ سولر پاور پراجیکٹس میں 70 کروڑ کی خورد برد کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...