مودی سرکار نے این ڈی ٹی وی کی نشریات ایک روز کیلئے معطل کرنے کے اپنے حکم پر عملدرآمد روک دیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی چینل این ڈی ٹی وی پر مودی سرکار نے پابندی کے اپنے حکم پر عملدرآمد معطل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چینل پر 9نومبر کو ایک روز کی پابندی کا اطلاق ہونا تھا۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے پابندی پر عملدرآمد روکنے کا حکم دیا۔ این ڈی ٹی وی پر پٹھانکوٹ واقعہ کی کوریج غیر ذمہ دارانہ قرار دی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...