انگلش فاسٹ بائولر سٹیفن فن ایشز سیریز سے باہر

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) بین سٹوکس کے متبادل انگلش فاسٹ بائولر سٹیفن فن گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ایشز سیریز سے باہر ہوگئے۔ ٹام کرن کو متبادل بھیجا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن