کویت سٹی (نمائندہ خصوصی)کویت میں نوائے وقت کے بیورو چیف عبدالشکور ابی حسن کے خالہ زاد بھائی،پی ٹی وی نیوز اسلام آباد کے
پروڈیوسر نوید اسلم کھوکھر، جاوید اسلم، تنویراسلم کے والد،محمد اشرف کھوکھر،محمد یونس کھوکھر کے بھائی بڑے بھائی حاجی محمد اسلم کھوکھر اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ چمن زار کالونی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ان کی رسم قل آج صبح 10 بجے رہائش گاہ واقع چمن زار کالونی گلی نمبر 2 میں ادا کی جائے گی۔
عبدالشکور ابی حسن کے کزن اسلم کھوکھر کا انتقال، اسلام آباد میں سپردخاک
Nov 08, 2018