بھارتی فوج کی تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا‘ شہید سپاہی کا تعلق ضلع بھمبر کے گاﺅں سلطان پور سے تھا۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا۔ شہید سپاہی کا تعلق ضلع بھمبر کے گاﺅں سلطان پور سے تھا۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فورسز کی تھب سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ،سپاہی ظہیراحمد شہید:آئی ایس پی آر
Nov 08, 2018 | 10:47