ممتازشاعر،ادیب اورفلسفی جون ایلیا کو مداحوں سےبچھڑے 16برس بیت گئے

ممتازشاعر،ادیب اورفلسفی جون ایلیا کواپنے مداحوں سےبچھڑے 16برس بیت گئے.فکر مر جائے تو پھر جون کا ماتم کرنا ہم جو زندہ ہیں تو پھر جون کی برسی کیسی منفرداسلوب کےحامل ممتازشاعر،ادیب اورفلسفی جون ایلیا کواپنے مداحوں سےبچھڑے سولہ برس بیت گئے۔ان کی شاعری اردو ادب سے وابستگی رکھنے والے ہر فرد کے دل میں آج بھی زندہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن