فخر زمان ٹی ٹونٹی کرکٹرہی نہیں :راشد لطیف

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستانی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے فخر زمان کو ٹی ٹونٹی کا کھلاڑی ہی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا ہم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کو آپس میں ملا دیتے ہیں۔ آپ ا ن کو ون ڈے کھلا دیں وہ رنز کر دیں گے، ٹی ٹونٹی میں فخر زمان کا ریکارڈ کبھی بھی بہت اچھا نہیں رہا ہے اس لیے ان کو ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل ہی نہیں کیا جانا چاہئے تھا۔ فخر زمان کا شاٹ سلیکشن صحیح نہیں ،ان کو آگے گیند کریں تو وہ جلد آئوٹ ہو جاتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...