لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پولو کپ 2019ء کے تیسرے روز دو میچ کھیلے گئے۔ ایشیا بلڈنگ سسٹم نے میجک ریور کو 8-1 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے جبکہ ایکوافینا کی ٹیم نے امریکن سسٹم کے تحت میچ جیت کر سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
پولو کپ 2019ئ‘ایشیا بلڈنگ سسٹم کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Nov 08, 2019