کلرسیداں(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ڈویژنل کنونشن میں تحصیل اور سٹی کلرسیداں نے بھرپور شرکت کی کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی تھا یو سی لوھددہ سے محمد نوید بھٹی،بگا شیخاں سے عامر جمشید،بشندوٹ سے محمد زبیر کیانی،چوہدری محمد حنیف،نعیم بنارس چوھدری،غزن آباد سے ظفر عباس مغل،ماسٹر عبدالمجید،عثمان خان سدوزئی،سید مداح حسین شاہ،گف سے راجہ فیصل منور،راجہ افتخار بھولا،بھلاکھر سے کامران عزیز ایڈووکیٹ ، چوہد ر ی محمد ادریس،چوہدری محمد شیراز،جبران صفدر کیانی،حق نواز ارائیں،سردار محمد اصف،،دوبیرن کلاں سے راجہ ندیم احمد،نلہ مسلماناں سے تنویر ناز بھٹی،کنوھا سے نمبردار اسد عزیز،کلرسیداں سٹی سے سٹی صدر حاجی چوھدری اخلاق حسین،شیخ حسن ریاض،صوفی ضابر حسین,حاجی زین العابدین عبا س،حاجی طارق تاج،چوھددی مشتاق،سردار وسیم ،ماسٹر جاوید شاھد جمیل عباسی اور دیگر قافلوں کی صورت میں چوکپنڈوری پہنچے جہاں مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر انججنیئر قمراسلام نے ان کا استقبال کیا اور اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی ہم سیلیکٹڈ حکومت کو تسلیم کرتے ہیں نہ انہیں سیلیکڈ کرنے والوں کی بیعت کرتے ہیں،ن لیگ کی قیادت ان کے بیوی بچوں سمیت سب نے جیل جاکر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔