واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک) کمالا ہیرس 20 اکتوبر 1964ء امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آکلینڈ میں پیدا ہوئیں۔کمالا 2003 میں سان فرانسیکو کی اعلیٰ ڈسٹرکٹ اٹارنی منتخب کی گئیں۔ 2010 اور 2014 میں کمالہ نے کیلیفورنیا کی اٹارنی جنرل کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔ کمالا 1984ء میں ڈیموکریٹک جیرالڈین فریرو اور 2008ء میں ریپبلکن سارہ پیلن کے بعد کسی بڑی جماعت کے لیے تیسری خاتون اور پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدارتی امیدوار تھیں جنہوں نے اب کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انکی والدہ بھارتی نژاد تھیں۔وہ سائنسدان ہیں ،انکے والد پروفیسر کمالا نے وکیل ڈگلس ایمہاف سے شادی کی۔ 2 سوتیلے بچے ہیں عمر 56 برس‘ ٹرمپ کے سرحدی دیوار منصوبے کی مخالف رہی ہیں۔ انکے والد کا تعلق جمیکا کاسے تھا۔کمالا کشمیریوں کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہیں،ایک بیان میں کہا تھا کشمیری خود کو تنہا نہ سمجھیں،کشمیر پر ضروری ہوا تو امریکہ کو مداخلت کرنی چاہئے