آج شکست خوردہ منافقت کےعلمبرداروں کامجمع ہوگا:شبلی فراز 

Nov 08, 2020 | 14:00

ویب ڈیسک
آج شکست خوردہ منافقت کےعلمبرداروں کامجمع ہوگا:شبلی فراز 
آج شکست خوردہ منافقت کےعلمبرداروں کامجمع ہوگا:شبلی فراز 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر مجمع لگے گا۔


مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پی ڈی ایم کی آج اسلام آباد میں ہونے والی میٹنگ پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آج یہ پھر اپنی شکست اور رسوائی کی وضاحتیں دیں گے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ عوامی وسائل کھانے والے ندامت کے بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں۔ آج شکست خوردہ سیاست دان اکھٹے ہونگے۔

مزیدخبریں