ناظم جوکھیو قتل کیس‘ میڈیکل  رپورٹ میں تشدد کی تصدیق 

Nov 08, 2021


کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے علاقے ملیر میں ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کا کہنا ہے کہ میڈیکولیگل رپورٹ کے مطابق  ناظم جوکھیو کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔

مزیدخبریں