چینی، آٹا، سندھ حکومت مصنوعی مہنگائی سے وفاق کو تنگ نہ کرے: عمران اسماعیل

Nov 08, 2021


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اتنا پیسہ نہیں کہ سبسڈی دے۔ بین الاقوامی قیمتوں کے حساب سے پٹرول کی قیمتیں بڑھیں۔ ایم کیو ایم کی علیحدگی کی باتیں مفروضہ ہیں۔ سندھ میں شوگر ملز زیادہ تر آصف علی زرداری اور ان کے دوستوں کی ہیں۔ سندھ حکومت آٹے کی ریلیز کو فوری طور پر یقینی بنائے۔ مصنوعی مہنگائی سے وفاق کو تنگ کررہے ہیں۔

مزیدخبریں