اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ کوہسار نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی جعلی فائلیں پرنٹ کرانے کے الزام میں تین افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاپولیس کو کنگڈم ویلی کے ایم ڈی مارکیٹنگ قسور عباس نے بتایا کہ میں بلیو ایریا کے قریب سے گزر رہا تھا کہ میری نظرایک پرنٹنگ پریس پر پڑی جہاں ہماری سوسائٹی کی فائلیں پرنٹ شدہ پڑی تھیںپولیس نے تفتیش شروع کردی ۔