عوام کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوچکا،ملک عمران آف سروبہ

چکری(نامہ نگار)مسلم لیگ نواز کے سابق امیدوار کینٹ بورڈ ملک عمران آف سروبہ نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کومہنگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا ہے حکمرانوں نے مہنگائی بم اور بجلی کے جھٹکوں سے غریب کی زندگی عذاب بنادی جس سے عوام کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوچکا ہے مہنگائی، لاقانونیت اور عوام کی حق تلفیوں کے باعث سڑکوں پر نکلنے واے عوام کے سونامی کوروکنا حکومت کے بس کی بات نہیں تین سال کے طویل عرصہ میں تبدیلی سرکار نے عوام کی فلاح وبہبود اور ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھایا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...