سری لنکا ، کولمبو بندرگاہی شہر میں وبائی صورتحال میں نرمی کے بعد روئنگ مقابلوں کا انعقاد

Nov 08, 2021 | 13:32

ویب ڈیسک
سری لنکا ، کولمبو بندرگاہی شہر میں وبائی صورتحال میں نرمی کے بعد روئنگ مقابلوں کا انعقاد
سری لنکا ، کولمبو بندرگاہی شہر میں وبائی صورتحال میں نرمی کے بعد روئنگ مقابلوں کا انعقاد

سری لنکا میں وبائی صورتحال میں نرمی کے ساتھ ہی عوامی مقامات آہِستہ آہِستہ بتدریج کھل رہے ہیں۔

کولمبو بندرگاہی شہر میں مصنوعی ساحل کے قریب پانی کے راستے پر روئنگ مقابلوں نے بہت سے مقامی شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے ۔

کولمبو کے 100 سے زائد کاروباری ادارے، طلبا، روئنگ کلبز کے ارکان اور یہاں تک کہ دیہاتی بحر ہند کی بپھری ہوئی لہروں کے خلاف اپنی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے دن بھر جاری رہنے والی دلچسپ تقریب کے دوران پہلی بار بندرگاہی شہر پر جمع ہوئے۔

مزیدخبریں