یوم کاشتکاران کے حوالے  سے تحصیل کہوٹہ میں سیمینار


  کہو ٹہ (نامہ نگار)یوم کاشتکاران کے حوالے سے تحصیل کہوٹہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت توسیع کہوٹہ سیدکاظم حسین شاہ کی زیرنگرانی زیادہ گندم اگاؤمہم کے سلسلے میں سیمینارکاانعقاد کیاگیا،سیمینارسے اسسٹنٹ ڈاکٹر سیدکاظم شاہ اور زراعت آفیسر میڈم اسما نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجی،اچھی قسم کے بیج اورکھاد کے استعمال سے بہتر نتائج حاصل کرکے پیداوار میں اضافہ کیاجاسکتاہے،سیمینار میں محکمہ زراعت کے اہلکاروں،ذوالفقار ستی سمیت  اہل علاقہ اور بارانی زرعی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...