واہ کینٹ (نامہ نگار) گجرات میں عمران خان کے لانگ مارچ میں فائرنگ کے نتیجہ میں عمران خان زخمی ہو گئے۔ جس کی مذمت کیلئے لالہ رخ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا اور وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور کچھ دیر احتجاج کرنے کے بعد پرامن طور پر منتشر ہو گئے۔