لاہور (کلچرل رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید ہاشم علی شاہ نے کہا ہے کہ وطن اور عوام کی حفاظت کئے جائیں دینے والے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج، پولیس قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام نے جو قربانیاں دیں۔ وہ انتہائی قابل قدر ہیں۔ ملک دشمن پھر پاکستان میں دہشتگردی پھیلانا چاہتے ہیں۔ ان کے عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
ملک دشمن دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں: ہاشم علی شاہ زنجانی
Nov 08, 2022