لاہور (خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے بھائی پھیرو میں سکھوں کے مقدس گوردوارہ کے گنبد سے پیتل اور چھت کے دیگر سامان کی چوری کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور حکام سے اس واقعہ کا نوٹس لے کر مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔