فیروز والہ( نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں فتنوں کی سیاست کا بانی ہے مگراب اس کا کوئی فتنہ کامیاب نہ ہوگا۔ عمران خان ہر روز نیا جھوٹ بول کر عوام کر بھٹکا رہا ہے۔کوئی ادارہ فتنہ خان کی بلیک میلنگ میں نہ آئے گا۔