امپورٹڈ حکومت جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے، حقیقی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتی:شمسہ علی 


لاہور(لیڈی رپورٹر) پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری پی ٹی آئی قیادت عمران خان اور پی ٹی آئی کے کارکنان پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ امپورٹڈ حکومت جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے، حقیقی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتی۔ 

ای پیپر دی نیشن