ملک خونریزی کا متحمل نہیں ، استحکام ملکی سلامتی کے اداروں سے جڑا ہے:پیرزادہ محمد امین 


لاہور (خصوصی نامہ نگار)پیر آف مانکی شریف پیرزادہ محمد امین نے کہا ہے کہ ملک توڑنے اور اداروں میں تقسیم اور نفرت کی باتیں کرنے والے پاکستان کے درپے ہیں۔ ملک خونریزی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پاکستان کا وقار عزت اور استحکام ملکی سلامتی کے اداروں سے جڑا ہے۔  افسران افواج پاکستان کا نام لیکر تضحیک کرنافسوسناک فعل ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن