سپیڈو بسیں دوسرے شہروں میں  بھی چلائی جائیں: ناظم شوکت 


لاہور (نیوز رپورٹر) مسائل کمیٹی کے مرکزی چیئرمین ناظم شوکت نے کہا ہے کہ سپیڈو بسیں انتہائی اچھی سروس ہے۔ یہ بسیں دوسرے شہروں کی طرف بھی چلائی جائیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لاہور میں روٹ نمبر 5 اور 10 کو بھی عوامی سہولت کے پیش نظر بحال کیا جائے انہوں نے مطالبہ کیا کہ سول سیکرٹریٹ سے کینٹ تک سپیڈو بسیں شروع کی جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن