گھوٹکی  کے کچے میں مزید  تھانوں کے قیام کی منظوری 


کراچی (پی پی آئی)حکومت سندھ نے  دریائے سندھ سے ملحقہ کچے میں مزید تھانوں کے قیام کی منظوری دی ہے یہ تھانے گھوٹکی،شکارپور،لاڑکانہ اور کشمور و شکارپور کے کچے میں قائم کئے جائیں گے ۔پی پی آئی کے مطابق یہاں تعینات عملہ کو نسبتا زیادہ مراعات اور جدید ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا اور انھیں فوج سے تربیت دلوائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن