نشتر ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں  میڈیکل ریپس کے داخلے پر پابندی عائد 

Nov 08, 2022


ملتان (خصوصی رپورٹر ) ایم ایس نشتر ڈاکٹر راو امجد علی نے نشتر ایمرجنسی وارڈ اور آؤٹ ڈور میں میڈیکل ریپس کے داخلوں پر پابندی عائد کر دی اس ضمن میں سکیورٹی برانچ کو واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ اگر کوئی میڈیکل ریپ ایمرجنسی وارڈ یا آؤٹ ڈور میں نظر آئے تو پہلی بار اسے وارننگ دے کر چھوڑ دیا جائے اور اگر دوسری بار وہ آئے تو اس کو حوالہ پولیس کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے۔

مزیدخبریں