لاہور(سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ دبئی روانہ ہوگئے ہیں، جہاں سے وہ 10 نومبر کو میلبورن جائیں گے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ دبئی میں 2 روزہ قیام کے دوران مختلف شیڈولڈ میٹنگز میں شریک ہوں گے، اْس کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جائیں گے۔
رمیز راجہ دبئی روانہ‘ میلبورن جائیں گے
Nov 08, 2022