شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)انجمن غلامان مصطفی کے سرپرست اعلیٰ ملک اکرام حسین دمن ڈوگرنے کہا ہے سیاست میں تشدد اور رجعت پسندی کی وجہ سے سیاسی کارکن پریشانی سے دوچار ہوکر رہ گئے ہیںالزام برائے الزام نہیںبلکہ تنقید برائے اصلاح بہت ضروری ہوچکی ہے عمران خان پر حملہ ،اعظم سواتی کی ویڈیو لیک کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ان عوامل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات بہت ضروری ہے خدمت کی سیاست کرنیوالے نجانے کونسے ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔اس موقع پر معززین کی کثیر تعدادبھی موجودتھی ۔