نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)حاجی محمداشفاق بک سنٹر والے کی رہائشگاہ پررکن صوبائی اسمبلی چوہدری عمرآفتاب ڈھلوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیاگیا اس موقع پر چوہدری سخاوت علی ڈگرا کو قومی امن کمیٹی بین المذاہب کا مرکزی سینئر وائس چیئرمین اور شہباز احمدکڑھائی والے کو امن کمیٹی تھانہ نارنگ کا صدر بننے پر مبارکباد دی گئی اس موقع پر سیدذیشان الحسن شاہ‘ چوہدری عامر حیات پنوں‘چوہدری فیصل حیات پنوں‘ محمد شوکت‘ محمد اعجاز‘ وقار مون مان‘ سردار عبداللہ ضرارمان‘ محمدرفیق اور محمد سعید نے شرکت کی۔