ملتان (خصوصی رپورٹر) چیئرمین ٹیوٹا کے احکامات پر ہڑتال پرجانیوالے عملے کی فہرست کی تیاری شروع کر دی گئیں اعلیٰ حکام کی طرف سے کارروائیوں کے آغاز کے بعد ٹیوٹا اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں طلبا وطالبات کی اسمبلی بھی کرائی گئی جبکہ اساتذہ کوباقاعدہ کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ،جبکہ تعلیمی حلقوں کیطر ف سے احتجاج پر اکسانیوالے والے تعلیمی اداروں کے سربراہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سامنے آیاہے۔
ہڑتالی ملازمین کی فہرستوں کی تیاری، ٹیوٹا کے اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع
Nov 08, 2022