وزڈم الیون سٹار نے کریسنٹ  کرکٹ کلب کو شکست دے دی


کہروڑپکا (خبرنگار)وزڈم الیون سٹار ز نے کریسنٹ کرکٹ کلب کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ آوورز میں 232رنز بنائے ۔وزڈم کی جانب سے رانا شان نے 109رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی ۔کریسنٹ کرکٹ کلب 232رنز کا ہدف پورا نہ کرپائی اور160رنز بنا کر آل آﺅٹ ہو گئی ۔وزڈم کی جانب سے شیخ آصف 4بابر ،سعد اوراحسن نے 2/2کھلاڑیو ں کو آوٹ کیا ۔بہتر ین کارکردگی پر رانا شان مین آف دی میچ قرار پائے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...