آلودگی پھیلانے اور کارسرکار میں مداخلت پر8 افراد کیخلاف مقدمہ

Nov 08, 2022


کامونکی(نمائندہ خصوصی) صدر پولیس نے محکمہ ماحولیات کے انسپکٹر کی درخواست پر سادھوکی میں قائم فیکٹری کے اندرپابندی کے باوجود بیٹریوں کا سکہ پگھلا کر فضائی آلودگی پھیلانے اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پر پیپلز کالونی کے ملک افتخار،شرقپورکے طیب رضا،منڈیالہ تیگہ کے غلام حسین اور پانچ نامعلوم افراد کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا ۔

مزیدخبریں