ایک لاکھ 89 ہزار 259 غیرقانونی غیرملکی افغانستان لوٹ گئے‘ محکمہ داخلہ خیبر پی کے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ خیبر پی کے کے مطابق اب تک ایک لاکھ 89 ہزار 259 غیرقانونی غیر ملکی افغانستان لوٹ گئے۔ گزشتہ روز طورخم بارڈر سے 5 ہزار 85 غیرملکی وطن واپس گئے۔ واپس جانے والوں میں 1394 خواتین اور 2122 بچے بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...