لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید دو فیصد کمی ہو گئی۔ پرسینٹ خام تیل 83 اور ڈبلیو ٹی آئی 79 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔
عالمی منڈی میں خام تیل 2 فیصد سستا
Nov 08, 2023