لیگی رہنما مردان علی زیدی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کرادی

لاہور( نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر لیگی رہنما مردان علی زیدی نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست جمع کرادی ہے۔مردان علی زیدی نے مسلم لیگ ن کےمرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست جمع کرائیہے۔مردان علی زہد نے پی پی 170سے پارٹی ٹکٹ کےلیے درخواست دی۔اس موقع پر سابق ڈپٹی میئر میاں محمد طارق ،بلال بٹ ،جہانگیراحمد خان سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن