ترکیہ ریڈکریسنٹ کے سربراہ کی شاہد احمد لغاری سے ملاقات

کراچی (کامرس رپورٹر) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ترکیہ ریڈکریسنٹ کے پاکستان میں ہیڈ آف ڈیلی گیشن ارگسٹ لمکا (Ergest Limka) کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے اور انسانیت کی خدمت کے دائرہ کار کو وسعت دینے سمیت دیگر ا±مور پر اتفاق کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...