برطانوی عدالت نے2 نمازیوں کو آگ لگانے والا شخص مجرم قرار دےدیا

Nov 08, 2023

لندن(این این آئی)برطانیہ میں برمنگھم کراون کورٹ نے محمد اکبر کو لندن اور برمنگھم میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا مجرم قرار دے دیا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم نے27 فروری کو لندن میں اوڈوا (Hashi Odowa) کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ملزم نے 20 مارچ کو برمنگھم میں محمد ریاض کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔

مزیدخبریں