کوالالمپور(اے پی پی)ملائیشیا نے مجوزہ امریکی قانون کے تحت حماس اور دیگر مسلح فلسطینی گروپوں کے حامیوں پر پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینی گروپوں کے حامیوں پر یکطرفہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کرے گا۔