سینٹیاگو(اے پی پی)چلی میں ایک رہائشی بستی میں لگنے والی آگ سے وینزویلا کے 14 تارکین وطن ہلاک ہو گئے جن میں 8بچے بھی شامل ہیں۔ چلی کے شہر کورونیل کے ڈپٹی میئر جیویر والینسیا نے بتایا کہ انہیں کمیونٹی کے 14 رہائشیوں کی موت کا اعلان کرتے ہوئے افسوس ہور ہاہے ۔