اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر فرحت اللہ بابر نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں فرحت اللہ بابر نے بتایا کہ ان کے نام سے ایک جعلی ایکس اکانٹ گردش کر رہا ہے۔
فرحت اللہ بابر کی پارٹی چھوڑنے کے بارے میں زیر گردش افواہوں کی تردید
Nov 08, 2023