اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سپیکر اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ، اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس
Nov 08, 2024