لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کے دفتر کو جلانے سمیت پانچ مقدمات کی سماعت کی۔ عدالت نے3 مقدمات کی سماعت 11 نومبر تک جبکہ دو مقدمات کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دی، جیل حکام نے شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے وارنٹ پیپرز عدالت میں پیش کئے۔
ن لیگ دفتر جلانے سمیت 3 مقدمات کی سماعت گیارہ، دو کی 14نومبر تک ملتوی
Nov 08, 2024