ظفروال: نالہ ڈیک سے انڈ ین ساختہ اینٹی ٹینک مائن 12 پونڈ وزنی ایم 5 برآمد

Nov 08, 2024

ظفروال( نامہ نگار) نالہ ڈیک کے کنارے واقع گائوں بیجا پور سے انڈ ین ساختہ اینٹی ٹینک مائن 12 پونڈ وزنی ایم 5 برآمد‘ڈسڑکٹ نارووال کے محکمہ سول ڈیفنس کو اطلاح ملنے پر سول ڈیفنس افیسر عاصم ریاض واہلہ کی نگرانی میی ٹیم نے برآمد کیا۔

مزیدخبریں