جج ہمایوں دلاور کیخلاف پروپیگنڈا ،گرفتاراسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور 

اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر درج مقدمہ میں گرفتاراسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے پی سرکل عمر صدیق کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔

ای پیپر دی نیشن