نجار کے ساتھ حلق بند، خضدار میں ایک خاندان کے 3  بچوں سمیت 4 جاں بحق 

خضدار (نوائے وقت رپورٹ) خضدار کی تحصیل وڈھ میں وبائی مرض پھیلنے سے چار بچے جاں بحق ہو گئے۔ علاقہ مکین کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے تین بچے شامل ہیں۔ بچوں کا بخار کے ساتھ حلق بند ہو جاتا ہے جس سے موت واقع ہو جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن