اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستانی سگریٹ کمپنی کو سوڈان کی جانب سے دیا گیا20 ملین ڈالر سگریٹ ایکسپورٹ کا آڈر بین الاقوامی این جی اوز کی سازشوں کا شکار ہو گیا اور غیر ملکی این جی آوز کی پلاننگ سے پاکستانی برآمدات بڑھانے کی ایس آی ایف سی اور حکومتی کوششوں کو دھچکا لگ گیا ہے۔