لبنان نے اقوام متحدہ میں اسرائیلی پیجر حملہ کے خلاف  درخواست دائر کر دی

بیروت (اے پی پی)لبنان کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے اسرائیلی پیجرحملے کے خلاف اقوام متحدہ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ العربیہ  کے مطابق یہ درخواست اقوام متحدہ کی لیبر سے متعلق ایجنسی کو پیش کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن